Gilgit Baltistan Academia

Welcome to Gilgit Baltistan Academia! Its an educational portal, providing information regarding scholarships, admissions, jobs, workshops & conferences, career guidance and much more..

Tuesday, March 13, 2018

Brigadier Ahsan Ali from Khapulo Ghanchai




خپلو ہائی سکول کا ہونہار طالب علم احسان علی آج برگیڈر کے عہدے پر فائز ہے برگیڈر احسان صاحب اپنے مادر علمی کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔جب بھی موقع ملے یہاں آکر اپنے اساتذہ سے ملتے ہیں اور سکول کی ہر ممکن تعاون کرتے ہیں آپ خپلو کی پہچان ہے، ہمیں آپ پر فخر ہے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے،اور مزید ترقی دے!