Gilgit Baltistan Academia

Welcome to Gilgit Baltistan Academia! Its an educational portal, providing information regarding scholarships, admissions, jobs, workshops & conferences, career guidance and much more..

Wednesday, February 13, 2019

Admissions open Cadet College Skardu


Admissions open Cadet College Skardu

بحکم ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع دیامر ۔۔تمام ہیڈ ماسٹرز ہائی سکولز مڈل سکولز ضلع دیامر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کیڈٹ کالج سکردو میں جماعت ہشتم سال 2019 کے لئیے داخلے مطلوب ہیں۔۔ جو طالب علم آپ کے سکولوں سے داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ داخلہ فارم کی شرائط کے مطابق کوائف پورے کر کے اندرون 3 دن مورخہ 14 فروری تک زیر دستخطی کے دفتر میں جمع کروائیں۔۔معاملہ ضروری تصور کیا جائے